26 ستمبر 2023 کو پاکستان کی وزارت داخلہ نےخبر دار کیا تھا کہ ملک پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو1 نومبر تک ملک چھوڑنا ہو گا


افغان شہریوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اُن کے ملکوں کو باوقار اور محفوظ انداز میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز مزید 837 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔اب تک تقریباً4 لاکھ 68 ہزار غیر قانونی افغان باشندے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔
یاد رہے کہ 26 ستمبر 2023 کو پاکستان کی وزارت داخلہ نےخبر دار کیا تھا کہ ملک پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو1 نومبر تک ملک چھوڑنا ہو گا، بصورت دیگر انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس فیصلے کا مقصد پاکستان میں غیرملکیوں کی موجودگی کو قانونی دائرے میں لانا ہے۔ اس مقصد کے لیے چاروں صوبوں میں 'ملک بدری کے مراکز' بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 13 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 12 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 11 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 11 گھنٹے قبل
