پرویز خٹک نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور بانی پی ٹی آئی نے ملک کو نقصان پہنچایا، یہ غریبوں کے دشمن ہیں


تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 70 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کئے ہیں ، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی کے پی کا وزیر اعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور بانی پی ٹی آئی نے ملک کو نقصان پہنچایا، یہ غریبوں کے دشمن ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی خود ملک میں ترقی کے خلاف تھےانہوں نے قوم کو نئے پاکستان کے نام پر محض دھوکہ دیا ہے ، وہ کہتا تھے کہ ترقیاتی کاموں سے کوئی ووٹ نہیں دیتا، تبدیلی کا نعرہ لگانے والے ایک لیڈر نے مجھے بھی دھوکا دیا۔
پرویز خٹک نے کہا خیبر پختونخوا میں میری بہترین حکومت کے باعث مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت آئی، بانی پی ٹی آئی حکومت میں خیبر پختونخوا میں ایک یونیورسٹی نہیں بنی، پی ٹی آئی حکومت میں باہر سے ڈالر نہیں آئے، نیا نظام لانا ہو گا، سسٹم میں تبدیلی لانا ہو گی۔
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 10 hours ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 10 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago




