Advertisement
پاکستان

ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا 54 واں سالانہ اجلاس شروع

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 16 2024، 4:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا 54 واں سالانہ اجلاس شروع

وزیر اعظم تین اہم موضوعاتی تقریبات میں شرکت کریں گے، عالمی تنازعات کے دور کو روکنا، عالمی نظام میں اعتماد کی بحالی اور اقتصادی ٹوٹ پھوٹ کو روکنا۔

وہ تجارت، ٹیکس، ٹریلین ڈالر کے وعدے کے موضوع پر ایک اہم خطاب پیش کریں گے، انوار الحق کاکڑ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر حکومتی اور تاجر رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

"ری بلڈنگ ٹرسٹ" کے تھیم کے تحت اس تقریب کا مقصد عالمی رہنمائوں کے درمیان شفافیت، مستقل مزاجی اور جوابدہی کے بنیادی اصولوں کو تقویت دینا اور مضبوط کرنا ہے۔

فورم کا سالانہ اجلاس جمعہ تک جاری رہے گا۔

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 3 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • ایک دن قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 گھنٹے قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 4 دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب