Advertisement

ڈینیئل مدویدیف کا آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلیا کے شہرمیلبورن نے میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 16th 2024, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈینیئل مدویدیف کا آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

میلبورن: روس کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف اور ناروے کے ٹینس کھلاڑی کیسپر رڈ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز مقابلوں میں شاندار فاتحا نہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔

27 سالہ روسی کھلاڑی اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے میگا ایونٹ میں کوالیفائی کرنے والے فرانسیسی حریف کھلاڑی ٹیرنس اتمانے کو شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ ناروے کے ٹینس کھلاڑی کیسپر رڈ نے ابتدائی رائونڈ میں ہسپانوی حریف کھلاڑی البرٹ راموس وینولا کو شکست دی۔

آسٹریلیا کے شہرمیلبورن نے میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں روسی کھلاڑی ڈینیئل مدویدیف کو مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی حریف کھلاڑی ٹیرنس اتمانے کے خلاف 7-5، 2-6، 4-6 اور 0-1 سے برتری تھی کہ حریف فرانسیسی کھلاڑی فٹنس مسائل کے باعث مقابلہ جاری نہ رکھے اور میچ سے دستبردار ہوگئے یوں روسی ڈینیئل مدویدیف نے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا ۔

Advertisement
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 18 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement