Advertisement
پاکستان

ایک ہی شخص کو چوتھی بار مسلط کیا جا رہا ہے ،بلاول بھٹو

اپنی تقریر کے دوران بلاول بھٹو  نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق کو پامال کرنے والی قوتوں کے خلاف مسلسل جدوجہد کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 12:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک ہی شخص کو چوتھی بار مسلط کیا جا رہا ہے ،بلاول بھٹو

نوڈیرو: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ایک شخص  کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام کو برے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بلاول بھٹو  نے منگل کو سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں اپنے آبائی شہر نوڈیرو میں جلسے  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف ایک نہایت کرپٹ شخص ہے ۔ 

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو  نے دوسرے سیاستدانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملکی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد میں کیے گئے فیصلوں اور افغانستان کی صورت حال کے اثرات سے منسوب کیا۔

سیاست کی منقسم حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ریمارکس دیے کہ یہ لوگ گالی گلوچ کی سیاست سے شروع ہوکر ذاتی دشمنی کی سیاست تک پہنچ گئے ہیں۔

اپنی تقریر کے دوران بلاول بھٹو  نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق کو پامال کرنے والی قوتوں کے خلاف مسلسل جدوجہد کی ہے۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • a day ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 11 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 9 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 13 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 8 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 11 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 days ago
Advertisement