یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے

.jpg&w=3840&q=75)
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے مؤخر کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ”ایکس“ اکاؤنٹ پر یو اے ای کی جانب سے قرض رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔گزشتہ دنوں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو قرض رول اوور کیلئے خط لکھا تھا۔
UAE has confirmed rollover of its two deposits of US$1.0 billion each placed with State Bank of Pakistan for another one year which were maturing in January 2024.#SBP
— SBP (@StateBank_Pak) January 17, 2024
یو اے ای کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ اسٹیٹ بینک میں رکھوائے گئے، ایک ارب ڈالر آج 17 جنوری اور ایک ارب ڈالر 23 جنوری کو میچیور ہورہے ہیں۔ ایک ارب ڈالر پر 3 فیصد اور دوسرے پر 6.5 فیصد شرح سود عائد ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے بھی 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- ایک دن قبل

لاہور:نئے سال 2026 کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا
- ایک دن قبل
پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 7 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو کتنے کی ہو گئی؟
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا
- 7 گھنٹے قبل
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل
جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم میں 14 افراد ہلاک، 29 زخمی
- 5 گھنٹے قبل

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دور
- 9 گھنٹے قبل

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- ایک دن قبل





.jpg&w=3840&q=75)






