گوگل نے وارننگ دی ہے کہ اس سرچ پیج کے حساب سے ووٹنگ کا اندازہ لگانا سراسر غلط ہو گا اور نہ ہی کسی لیڈر کی مقبولیت کا اس سے کوئی تعلق ہے


گوگل نے پاکستان کے عام انتخابات پر سرچ کے نام سے پیج بنا دیا جس کے ذریعے مختلف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔
گوگل سرچ پیج کے ذریعے عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر کے عام حلقوں کے امیدواروں اور سیاسی صورتحال کے بارے میں جاننے میں مدد ملے گی۔
اس کے علاوہ قومی معیشت، ٹیکس اور اجرتوں سمیت دیگر معلومات بھی سرچ کی جا سکیں گی ، گوگل کا پیج تمام سائٹس پر دستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ بھی ہوتا رہے گا۔
گوگل نے وارننگ دی ہے کہ اس سرچ پیج کے حساب سے ووٹنگ کا اندازہ لگانا سراسر غلط ہو گا اور نہ ہی کسی لیڈر کی مقبولیت کا اس سے کوئی تعلق ہے ۔
گوگل نے ہدایات دیں کہ اس سے ووٹرز کا رجحان لگانا بھی غلط ہے ہر سیاسی جماعت اس سے مقبول ہو گی یا اس کے سرچ انجن میں آئے گی تو یہ شکوک و شبہات سے دور رہا جائے ۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 28 منٹ قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل






