بابر اعظم نے کسی ایک ٹیم کے خلاف 8 نصف سنچریوں کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا


نیوزی لینڈ : پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بلے باز بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف مسلسل تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نصف سینچری سکو رکر کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا، بابر اعظم نے کسی ایک ٹیم کے خلاف 8 نصف سنچریوں کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
بابراعظم نے بدھ کے روز ڈونیڈن میں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 37 گیندوں پر58 رنز کی اننگز کھیل کر نیوزی لینڈ کے خلاف آٹھویں مرتبہ ففٹی پلس سکور کیا جبکہ ان سے قبل بھارت کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف آٹھ نصف سنچریاں سکور کر رکھی ہیں۔
بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 18 اننگز میں 723 رنز بنائے ہیں جبکہ ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 21 اننگز میں 794 رنز بنا رکھے ہیں۔ اس کے علاوہ بابراعظم نے اس نصف سنچری کے ساتھ ایک منفی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 10 مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز کی اننگز کھیلی تاہم لیکن پاکستانی ٹیم جیت نہ سکی ۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 6 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago




