کوٹ لکھپت میں حلقہ این اے 127 کے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ جلسے سے آصف زرداری نے کارکنان سے مختصر خطاب کیا


کوٹ لکھپت: آصف علی زرداری نےجلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بلاول کو لاہور سےجتوائیں گے اور ملک کا وزیر اعظم بنوائیں گے۔
کوٹ لکھپت میں حلقہ این اے 127 کے انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ جلسے سے آصف زرداری نے کارکنان سے مختصر خطاب کیا ۔
اپنے مختصر خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کارکنان کی خواہشات پر چلتے ہیں کارکنوں اور پارٹی نے مجھ پر اعتماد کیا ہے جس کو ہمیشہ پورا کروں گا ۔
سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ’ہم چالیس سال سے سیاست کررہے ہیں مگر ابھی ہمارا سفر بہت لمبا ہے،میں نے جیل میں پودا لگا یاجو 7سال میں بڑا ہوا اور اس پودے کا پھل کھایا، لاہور کے تمام عہدیدار مجھ سے جیل میں ملنے آتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی غریب عوام کی ترجمان ہے ہم نے اپنی جماعت کے ہر غریب آدمی کا خیال کر نا ہے ۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 3 گھنٹے قبل
