کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی ، بابراعظم ، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کافیصلہ


پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سکواڈ میں شامل چار کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، تاہم فخر زمان اور اعظم خان کو تاحال اجازت نہیں دی گئی۔
کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی ، بابراعظم ، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کافیصلہ کیا ہے، باضابطہ اعلان کے بعد چاروں کرکٹرز نیوزی لینڈ سیریز کے بعد لیگز کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔
ٹی ٹونٹی کپتان شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹونٹی کے ساتھ معاہدہ ہے،بابر اعظم محمد رضوان اور وسیم جونئیر کے بی پی ایل میں معاہدے ہیں جبکہ فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی ۔
اعظم خان اور فخر زمان دو لیگز مکمل کر چکے ہیں ، سنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کرکٹرز سال میں دو لیگز کھیل سکتے ہیں ، کرکٹرز کو لیگز کے لیے اجازت کیس ٹو کیس بنیاد پر دی جا رہی ہے ، سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو معاہدے کی شقوں کے مطابق اجازت دی جا رہی ہے ۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 14 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 19 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل




