ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ایران کی جانب سے پاکستان کی سالمیت پر حملے کے جواب میں پاکستان کے رد عمل کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے کہا ہم پر امید ہیں کہ یہ مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہوجائے گ


امریکہ نے ایرانی فضائی حملے اور پاکستان کی خود مختاری کی خلا ف ورزی کی مذمت کی ہے۔
ایرانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں جیش العدل نامی تنظیم کے دو ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم خصوصاً اس خطے میں امن اور استحکام قائم رکھنے کے خواہشمند ہیں۔
انہوں نے ایران کی جانب سے پاکستان کی سالمیت پر حملے کے جواب میں پاکستان کے رد عمل کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے کہا ہم پر امید ہیں کہ یہ مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہوجائے گا۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 15 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 15 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 15 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 20 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل



