Advertisement

فلپائن،مٹی کے تودے گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی

موسلادھار بارش کے باوجود تلاش اور بچاؤ کا کام جمعہ کو دوبارہ شروع ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 19th 2024, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلپائن،مٹی کے تودے گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی

منیلا: فلپائن میں مٹی کے تودے گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے جبکہ1شخص لاپتہ ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مونکایو کی میونسپلٹی نے کہا کہ فلپائن میں مٹی کے تودے گرنے سے 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 1 شخص لاپتہ ہے۔

منگل کو شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے باوجود تلاش اور بچاؤ کا کام جمعہ کو دوبارہ شروع ہوا۔

نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل نے کہا کہ 70 ہزار سے زیادہ خاندان منڈاناؤ جزیرے پر داواؤ کے علاقے میں 4 صوبوں میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 19 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور