تفصیلات کے مطابق ذکاء اشرف نے کہا کہ بے اختیار پی سی بی چیئرمین ہونے سے بہتر ہے کہ میں مستقفٰی ہو جاؤں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 2:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف مستعفی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ذکاء اشرف نے کہا کہ بے اختیار پی سی بی چیئرمین ہونے سے بہتر ہے کہ میں مستقفٰی ہو جاؤں ۔
انہوں نےمزید کہا کہ نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ کو اپنا استعفی بھیج دیا ہے ۔
یاد رہے کہ ذکا اشرف اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت پانچ فروری تک تھی لیکن انہوں نے اپنی مدت کے اختتام سے قبل ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 11 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 13 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




