بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم حکومت میں آکر غربت مٹانے کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بڑھائیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 1:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اگر حکومت میں آتی ہے تو ملک بھر میں مفت تعلیم، سستی بجلی ، صحت کی بہترین سہولیات اور عام آدمی کو ریلیف دیاجائے گا ۔
آج (جمعہ) کو لیاقت پور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کے پاس معاشی لائحہ عمل موجود ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم حکومت میں آکر غربت مٹانے کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بڑھائیں گے، ملک بھر میں مفت علاج کا نظام بنائیں گے، حکومت بنائی تو غریبوں کو 30 لاکھ گھر بنا کر دیں گے اور ہر بچےکی تعلیم تک رسائی یقینی بنائیں گے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 10 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



