نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 9:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور نیوزی لینڈ درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل(اتوار کو) ہیگلے اوول ، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا ۔
نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ میزبان ٹیم نے پاکستان کو آکلینڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 46 رنز ، ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 21 رنز ، ڈونیڈن میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں 45 رنز اور کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے چوتھے میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی ۔
پاکستان کو شاہین شاہ آفریدی لیڈ کر رہے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم قائم مقام کپتان مچل سینٹنر کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 21 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 19 minutes ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 13 minutes ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








