آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین کے صوبہ ہینان کے شہر نانیانگ کے علاقے فانگچینگ میں واقع ایک کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی فائر ڈپارٹمنٹ کو رات 11 بجے سکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے کی کال موصول ہو ئی جس کے جواب میں امدادی کارکن فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور بروقت کارروائی کرنے پر آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ مقامی حکام نے آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- an hour ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- an hour ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 20 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








