پیاز کی قیمت 300 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں گوشت کی قیمت میں سبزیاں بیچی جا رہی ہیں


ادارہ شماریات کا دعویٰ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح تاحال 44.64 فیصد تک جا پہنچی ہے ۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران انڈے، لکڑی، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 18 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں ۔
آلو کی قیمتوں میں 3.85 فیصد،چائے کی پتی کی قیمتوں میں 0.20فیصد، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 0.08فیصد جب کہ ویجیٹیبل گھی کی قیمتوں میں 0.14 فیصد، آٹے کی قیمتوں میں 0.07فیصد،پٹرول کی قیمت میں 2.99فیصد،گڑ کی قیمتوں میں 0.04فیصد اور چینی کی قیمتوں میں 0.90 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
پیاز کی قیمت 300 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں گوشت کی قیمت میں سبزیاں بیچی جا رہی ہیں ۔
مہنگائی کےماری عوام کا کہنا ہے کہ بجلی و گیس کے بل ادا کریں یا بچوں کی سکول کی فیس دیں شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے طوفان نے کھانا ہینا بھی مشکل کر دیا ہے ۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 8 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 6 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل










