Advertisement
پاکستان

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا اچانک مختلف منصوبوں کا دورہ

محسن نقوی نے میڈیا سے رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صاف اور شفاف انتخابات کو ممکن بنائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 20th 2024, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا  اچانک مختلف منصوبوں کا دورہ

لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اچانک مختلف منصوبوں کا دورہ کیا ۔ 

محسن نقوی نے بی بی پاک دامن ، بادشاہی مسجد ، مزار اقبال پر جاری منصوبوں کا جائزہ لیا ۔ 

انہوں نے میڈیا سے رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صاف اور شفاف انتخابات کو ممکن بنائیں گے ۔ 

انہوں نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا قیام یقینی بنائیں گے تمام امید وار پنجاب میں اپنی الیکشن مہم آزادانہ طور طریقے سے چلائیں ۔ 

محسن نقوی نے کہا کہ جلسے جلوس اور ریلیاں ہر امید وار کا حق ہے ۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 7 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 5 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی