آرینا سبالینکا ،کوکو گف اور باربورا کریجیکوواآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
آسٹریلیا کے شہرمیلبورن نے میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں پیر کو کھیلے گئے


میلبورن: بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا، امریکی ٹینس سٹار اور ٹورنامنٹ کی فورتھ سیڈڈ کوکو گف اور جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی باربورا کریجیکووااپنی فتوحات کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔
خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے امریکی حریف کھلاڑی امانڈا کی وکٹوریہ انسیمووا کو شکست دی، امریکا کی 19 سالہ ٹینس سٹار کوکو گف نے پولینڈ کی حریف کھلاڑی میگڈالینا فریچ کو شکست دے کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ جمہوریہ چیک کی باربورا کریجیکووا نے روسی حریف کھلاڑی میرا الیگزینڈروونا اینڈریوا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
آسٹریلیا کے شہرمیلبورن نے میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں پیر کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حریف کھلاڑی امانڈا کی وکٹوریہ انسیمووا کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل




