Advertisement
پاکستان

عام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ پیپر زکیلئے درخواستیں جمع کرانے کاآج آخری دن

اہل رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواست ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ پیپر زکیلئے درخواستیں جمع کرانے کاآج آخری دن

آئندہ عام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ پیپر زکیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔

الیکشن کمیشن قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کیلئے اہل افراد کو پوسٹل بیلٹ پیپر جاری کر رہا ہے۔

اہل رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے پوسٹل بیلٹ پیپر کی درخواست ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔ پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے کے بعد ووٹرزکو اپنے ووٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو مقررہ وقت کے اندر بھیجنا ہوں گے۔

پوسٹل بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹ ڈالنے والے افراد کو پولنگ ا سٹیشنزپرجاکرووٹ ڈالنے کا استحقاق نہیں ہوگا۔
 
Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • an hour ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی