Advertisement

جرمنی میں ٹرین ڈرائیورزکی 6 روزہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان

بدھ کو صبح 2:00 بجے ٹرین ڈرائیورز ہڑتال پر چلے جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 22nd 2024, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جرمنی میں ٹرین ڈرائیورزکی 6 روزہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان

برلن: جرمنی میں ٹرین ڈرائیورز نے چھ روزہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

جرمن ٹرین ڈرائیورز کی یونین ’’جی ڈی ایل ‘‘نے کہا کہ ریلوے آپریٹر ڈوئچے باہن کے ساتھ تنخواہ اور کام کے اوقات کے حوالے سے کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر میں ہم نے کام سے طویل واک آؤٹ کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بدھ کو صبح 2:00 بجے ٹرین ڈرائیورز ہڑتال پر چلے جائیں گے اور یہ ہڑتال آئندہ پیر کو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی جبکہ مال بردار ٹرین سروس خدمات پیر کو ہی روک لی جائیں گی۔

اے ایف پی کے مطابق حالیہ مہینوں میں جی ڈی ایل کی طرف سے یہ چوتھی ہڑتال ہو گی جس کو مہنگائی کی مناسبت سے زیادہ تنخواہوں کے مطالبات کو آگے بڑھایا جائے گا ، جی ڈی ایل کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ کام کرنے والے ہفتے کو 38 سے 35 گھنٹے تک کم کیا جائے جس میں اجرت میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔

جی ڈی ایل نے کہا کہ انہوں نے ایک نئی ہڑتال کال کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ڈوئچے بان نے اپنی تیسری مرتبہ اور مبینہ طور پر بہتر پیشکش کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے آمادگی کا کوئی ارادہ نہیں دکھایا۔

دوسری طرف ریل آپریٹر ڈوئچے بان نے یونین پر غیر ذمہ داری سے کام کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ ڈوئچے بان نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ا نہوں نے تنخواہوں میں 13 فیصد تک اضافے کے ساتھ ساتھ کا م کے اوقات کار کو ایک گھنٹہ کم کرنے کا آپشن کی بھی پیشکش کی ہے۔

Advertisement
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • a day ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • a day ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • 8 hours ago
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • a day ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • a day ago
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • 6 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • 9 hours ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • an hour ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • a day ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد

  • a day ago
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  • 10 hours ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی

  • a day ago
Advertisement