Advertisement
تجارت

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی

میڈیا ذرائع  کے مطابق روپے کی قدر میں غیرمعمولی بہتری اور عالمی مارکیٹ میں  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کمی متوقع ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 4:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں ہیں ۔

عالمی میڈیا کے مطابق آج عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 24 سینٹس کمی کے بعد 89.89 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل کے سودے 17 سینٹس کمی کے بعد 85.22 ڈالر فی بیرل کئے گئے۔

یاد  رہے کہ رواں سال کے آغاز میں تیل کی قیمتوں میں تقریبا 11 فیصد کی کمی ہوئی تھی، جس کے باعث  برینٹ خام تیل 84 ڈالر 7 سینٹ جبکہ ویسٹ ٹیکساس خام تیل 82 ڈالر 31 سینٹ پر آگیا تھا تاہم مشرق وسطیٰ اسرائیل فلسطین  کشیدگی  کے باعث چند دنوں  کےلیے قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

میڈیا ذرائع  کے مطابق روپے کی قدر میں غیرمعمولی بہتری اور عالمی مارکیٹ میں  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کمی متوقع ہے ۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں مختلف عناصر اثرانداز ہوتے ہیں اسلیے قیمتوں سے متعلق کچھ کہنا قبل ازوقت ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement