توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی چیئرمین کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے، استدعا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے عدالت میں توشہ خانہ اور190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت کی الگ الگ درخواستیں دائرکی گئی ہیں۔
دائردرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے اور کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت منظور کی جائے۔
واضع رہے کہ احتساب عدالت نے دونوں کیسوں میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد کردی تھی۔
درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسران کو فریق بنایا گیا ہے۔
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 10 hours ago

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- a day ago

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- a day ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 4 hours ago
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 10 hours ago
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- a day ago
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- a day ago
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- a day ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 9 hours ago

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


