بابری مسجد کے مقام پر ’’رام مندر‘‘ کی حالیہ تعمیر اور افتتاح پر او آئی سی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔منگل کو او آئی سی نے اپنے بیان نے کہا کہ او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے بھارت کے شہر ایودھیا میں شہید کی گئی بابری مسجد کے مقام پر ’’رام مندر‘‘ کی حالیہ تعمیر اور افتتاح پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بیان کے مطابق او آئی سی وزراء خارجہ کی کونسل کی طرف سے اپنے گذشتہ اجلاسوں میں ظاہر کئے گئے او آئی سی کے موقف کے مطابق جنرل سیکرٹریٹ ان اقدامات کی مذمت کرتا ہے جن کا مقصد بابری مسجد کی صورت میں اسلامی تہذیب کے نشانات کو مٹانا ہے جو پانچ صدیوں سے بالکل اسی جگہ پر قائم رہی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





