آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی نے مزید کہا کہ ہمیں ہار جیت سے کوئی سروکار نہیں ہے ہم ہاریں یا جیتیں لیکن آئی پی پی کراچی کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے


کراچی:استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے فروری میں کراچی میں عوامی جلسہ منعقد کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا۔
آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی نے کہا کہ پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین اور صدر علیم خان نشتر پارک میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ انہوں نےکہا کہ اس پاور شو کا مقصد کراچی میں آئی پی پی کی مضبوط موجودگی کو ظاہر کرنا ہے۔
محمود مولوی نے مزید کہا کہ ہمیں ہار جیت سے کوئی سروکار نہیں ہے ہم ہاریں یا جیتیں لیکن آئی پی پی کراچی کے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔
آئی پی پی سندھ کے سربراہ نے کہا کہ عام انتخابات 2024 کے بعد کوئی ایک جماعت آزادانہ طور پر حکومت بنانے کی اہل نہیں ہوگی۔ انہوں نے مخلوط حکومت کے قیام کی پیش گوئی کی جو ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔
آئی پی پی سندھ کے صدر نے کہا کہ آزاد امیدواروں نے پارٹی سے رابطہ کیا ہے اور انتخابات میں کامیابی کے بعد شمولیت اختیار کریں گے ۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل


