آسٹریلیا کے شہرمیلبورن میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں بدھ کو راڈ لیور ایرینا پرکھیلے گئے


میلبورن: بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا اور یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ڈیانا یاسٹریمسکا اپنی فتوحات کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں۔
میگا ایونٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی باربورا کریجیکووا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیاجبکہ یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ڈیانا یاسٹریمسکانے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی لنڈا نوسکووا کو مات دے کر ٹاپ فور رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔
آسٹریلیا کے شہرمیلبورن میں جاری 112 واں میگا ایونٹ میں بدھ کو راڈ لیور ایرینا پرکھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی باربورا کریجیکووا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور4-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں ان کا مقابلہ امریکی فورتھ سیڈڈ ٹینس کھلاڑی کوکو گف سے ہو گا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل




