نارتھ ویسٹرن ایئر لیز کا ایک چارٹر طیارہ ، فورٹ سمتھ، نارتھ ویسٹ ٹیریٹریز کے قریب گر کر تباہ ہوگیا


اوٹاوا: کینیڈا کی نارتھ ویسٹ ٹیریٹریز کورونر سروس نے منگل کی صبح شمالی کینیڈا میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
چینی خبررساں ادارے نے کینیڈین میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ صوبائی کورونر کی سروس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ نارتھ ویسٹرن ایئر لیز کا ایک چارٹر طیارہ ، فورٹ سمتھ، نارتھ ویسٹ ٹیریٹریز کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے لوگ مارے گے اور اس بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی کہ جہاز میں کتنے افراد سوار تھے۔
ریو ٹنٹو کے چیف ایگزیکٹیو جیکب سٹوشولم نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں حکام کی طرف سے اطلاع ملی ہے کہ ایک طیارہ ہماری ڈیویک کان کی طرف جا تے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں اورہم حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور ان کی کوششوں کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کے بارے میں ہم ہر طرح سے مدد کریں گے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک گھنٹہ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک گھنٹہ قبل





