پشاور رنگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 12:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور رنگ روڈ پرتیز رفتار کار اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
رنگ روڈ ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے تین موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 43 minutes ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






