ہماری کوشش ہے کہ جلد ازجلد فلسطین میں جنگ بندی ہو

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تل ابیب: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کا معاہدہ ممکن ہے۔
اے ایف پی کے مطابق انہوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر محنت کی جائے تو غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کا معاہدہ ابھی بھی ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ جلد ازجلد فلسطین میں جنگ بندی ہو۔
انہوں نے اس موقع پر فلسطینی شہریوں کی حفاظت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔ انہوں نے رفح کے بارے میں کہا کہ کوئی بھی فوجی آپریشن جو اسرائیل کرتا ہے اسے عام شہریوں کو اس بارےآگاہ کرنا چاہیے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- an hour ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 21 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 minutes ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 6 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





