گانے میں گلوکار علی ظفر کا ساتھ معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے دیا

.jpg&w=3840&q=75)
پی ایس ایل سیزن 9 کا آفیشل ترانہ ”کُھل کے کھیل“ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ گانے میں گلوکار علی ظفر کا ساتھ معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے دیا۔
Lemme know if you’re teased enough ? ?
— Ali Zafar (@AliZafarsays) February 13, 2024
KHUL KE KHEL - TEASER
Anthem dropping tomorrow ! ?#pslanthem #HBLPSL2024 #BhaeeHazirHai #cricket #league #anthem #HBLPSL pic.twitter.com/LoKd4oB614
علی ظفر نے ایکس پر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کل بدھ کو گانا ریلیز کردیا جائے گا۔پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے علی ظفر نے گائے تھے، 2017 میں ’’سیٹی بجے گی‘‘ والا اینتھم اب بھی سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل کا آغاز 17 فروری کو لاہور میں ہوگا جہاں2 بار کی چیمپئین لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ فائنل 18 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 20 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 18 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 19 hours ago





