تینوں جھلسنے والی خواتین کو سول اسپتال کے متعلقہ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 16th 2024, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ جس سے تین خواتین زخمی ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تینوں جھلسنے والی خواتین کو ابتدائی طبی امداد دی، تاہم، تین خواتین کی شناخت 38 سالہ حنا، 25 سالہ سونیا اور 20 سالہ انیسہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
تینوں جھلسنے والی خواتین کو سول اسپتال کے متعلقہ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اب ان تینوں خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 4 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 7 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- an hour ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






