تجارت

امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

ڈووجونز بڑھ کر 38996.39 پوائنٹ پر بند ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Mar 1st 2024, 10:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

نیویارک: امریکی سٹاک مارکیٹ اضافےپر بند ہوئی۔

نیویارک کا ڈووجونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 38996.39 پوائنٹ پر بند ہوا۔

ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.5 فیصد بڑھ کر 5096.27 پوائنٹ اور نصدق انڈیکس 0.9 اضافے کے ساتھ 16091.92 پوائنٹ پر بند ہوا۔