پشاور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 918 گرام آئس برآمدکر لی گئی


راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 11 کارروائیوں کے دوران 11ملزمان کو گرفتار کر کے 2 ٹن 600 کلوگرام منشیات برآمدکر لی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور ایئرپورٹ سے 1.5 کلو گرام ہیروئن اور 175 گرام ڈیازیپام پاؤڈر برآمدکر کے 3 ملزمان کو گرفتارکر لیاگیا۔ پشاور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 918 گرام آئس برآمدکر لی گئی ۔
چمن روڈ کوئٹہ کے قریب سے ایک میٹرک ٹن چرس ،قلعہ عبداللہ سے ایک ٹن اور 300 کلوگرام چرس بونستان پنجگور سے 120 کلو گرام آئس اور 30 کلو گرام افیون ،موٹر وے ٹول پلازہ شیخوپورہ کے قریب 2 ملزمان سے 49.2 کلو گرام چرس اور 34.8 کلوگرام افیون ،اسلام آباد موٹر وے کے قریب 2 ملزمان سے 50.4 کلو گرام چرس ،زخہ خیل خیبر سے 11 کلو گرام چرس،جی ٹی روڈ لاہور کے قریب 3 ملزمان سے 2.5 کلو گرام ہیروئن برآمدکی گئی ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 15 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل











