چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ملک کے تین بڑے مقامات کو بروقت اپ گریڈ کرے گا


آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025 کے مقامات اور سہولیات کا معائنہ کرنے کیلئے پاکستان آئے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے وفد نے لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی۔
آئی سی سی چمپئن ٹرافی کے سربراہ کرس ٹیٹلی اور دیگر سینئر حکام کی قیادت میں وفد نے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025 کے کامیاب انعقاد کے لئے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی نہ صرف پی سی بی بلکہ پاکستان بھر میں کرکٹ سے محبت کرنیوالے شائقین کیلئے بھی خوش آئند پیشرفت ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ملک کے تین بڑے مقامات کو بروقت اپ گریڈ کرے گا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل







