سید سیدین رضا زیدی نے ذولفقار قادر کو ٹرافی اور انعامی رقم پیش کی
کراچی: تیسرے رمضان اسنوکر کا فائنل ذولفقار قادر نے جیت لیا۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے تیسرے رمضان اسنوکر کا فائنل ذولفقار قادر نے جیت کر چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔
انہوں نے فائنل میں آئن مارک جون کو 4 کے مقابلے میں ایک فریم سے شکست دی، انہوں نے پہلے، تیسرے، چوتھے اور پانچویں فریم میں اپنے حریف کیوسٹ آئن مارک جون کو 77۔68، 78۔29، 76۔22 اور 72۔61 سے شکست دی تاہم آئن مارک جون نے دوسرا فریم 80۔17 سے جیتا۔
مہمان خصوصی چیئرمین کے پی ٹی سید سیدین رضا زیدی نے ذولفقار قادر کو ٹرافی اور انعامی رقم پیش کی۔ تقریب سے اپنے خطاب میں مہمان خصوصی چیئرمین کے پی ٹی نے شرکاء کھلاڑیوں کے ذوق کو سراہا اور ایسے ٹورنامنٹ کے مزید انعقاد کا عندیہ بھی دیا۔
انہوں نے سہولیات میں اضافے کے بارے میں ہدایات دیں تاکہ کھلاڑیوں کے لئے مزید دلچسپی کا باعث بنے۔
نائب وزیراعظم کی مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت
- 9 hours ago
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
- 7 hours ago
تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے
- 12 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
- 13 hours ago
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب
- 7 hours ago
جب بھی اقتدار میں آئے ہیں ہم نے معیشت کی مضبوطی پر کام کیا ہے ، رانا تنویر
- 12 hours ago
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 22 جنوری تک ملتوی
- 12 hours ago
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
- 9 hours ago
غزہ کی جنگ بندی مسئلہ فلسطین کے جامع حل کا پیش خیمہ ثابت ہو گی، منیر اکرم
- 12 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات
- 11 hours ago
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے
- 9 hours ago
30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
- 9 hours ago