ہمارے لیے بننے والی اس مسجد میں آنے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، جوئیتا تونو


ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں برہما پتر دریا کے کنارے آباد بستی میمن سنگھ کے نزدیک خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
وائس آف امریکا کے مطابق مسجد کے افتتاح کے موقع پر مقامی خواجہ سرا کمیونٹی کی لیڈر جوئیتا تونو نے میڈیا کو بتایا کہ خواجہ سراؤں کے لیے مسجد کی زمین حکومت نے فراہم کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ انہیں بچپن سے مدرسے میں جا کر قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ جیسے ہی لوگوں کو پتا چلا کہ وہ خواجہ سرا ہیں تو انہیں مسجد میں نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا لیکن اب ہمارے لیے بننے والی اس مسجد میں آنے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے حقوق اور ان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے میں سرکاری طور پر اس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کو اپنی شناخت اپنے جینڈر کے اعتبار سے کرانے کی اجازت دی گئی تھی اورکئی خواجہ سرا بنگلہ دیش کی سیاست میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔

وکیل ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کے لیے ریفرنس دائر
- ایک گھنٹہ قبل

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روک دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کر رہے ہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: آئی سی سی نے اینڈی پائیکرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
- 33 منٹ قبل

اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، دنیا کو اب اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو
- 2 گھنٹے قبل

ملزم حسن زاہد سے کتنے کروڑ میں ڈیل ہوئی؟ صحافی کے سوال پر ٹک ٹاکر سامعہ حجاب خاموش
- 2 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
- 22 منٹ قبل

سکھ یاتریوں کا بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے سے روکنے کی شدید مذمت
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کا9 واں ایڈیشن 27 سے 29 ستمبر تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل