Advertisement

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون امریکہ پہنچ گئی

واشنگٹن، امریکہ میں اپنے دو ہفتے قیام کے بعدمختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 30 2024، 10:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون امریکہ پہنچ گئی

واشنگٹن: پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم صبا شمیم جدون گزشتہ روز اسلام آباد سے براستہ ابو دبئی، امریکہ پہنچ گئیں ہیں۔

واشنگٹن، امریکہ میں اپنے دو ہفتے قیام کے بعدمختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گی اور مختلف ممالک کے کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گی۔

 

Advertisement
Advertisement