آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش تقریباً مکمل ہے، تفتیش کے تمام تانے بانے طیفی بٹ سے ملتے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 31st 2024, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
لاہور: امیر بالاج قتل کیس میں نامزد ملزمان طیفی بٹ اور گوگی بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔
امیر بالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقدمے میں نامزد دونوں ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ٹیم اگلے چند روز میں طیفی بٹ کی گرفتاری کے لیے بیرون ملک جائے گی۔
پولیس نے بتایا کہ گوگی بٹ پاکستان میں روپوش ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق دبئی پولیس نے طیفی بٹ کی گرفتاری میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش تقریباً مکمل ہے، تفتیش کے تمام تانے بانے طیفی بٹ سے ملتے ہیں۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




