اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کم ہوکر 280 روپے 4 پیسے ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 3rd 2024, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے کم ہوا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 94 پیسے تھا، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے کم ہوکر 280 روپے 4 پیسے ہے۔
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 15 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 11 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 6 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 15 hours ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 3 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 6 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








