نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 4 اپریل کو کھیلا جائے گا
برطانوی خواتین ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

.jpg&w=3840&q=75)
ہملٹن: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا دوسرا میچ 4 اپریل کو سڈن پارک، ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔
برطانوی خواتین ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اس سے قبل مہمان برطانوی خواتین ٹیم اور میزبان نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی گئی ہے جس میں انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کو 1-4 سے شکست دی تھی۔
انگلینڈ کی ویمن ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورےپر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیل چکی ہے جس میں اس نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 1-4 سے شکست دی تھی۔3ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کا ایک میچ کھیلا جا چکا ہے جبکہ دوسرا میچ 4 اپریل اور تیسرا 7 اپریل کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز میں برطانوی ٹیم کو ہیتھر نائٹ لیڈ کریں گی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل





