نیودہلی : بھارت میں اتوار کو کورونا کے مزید ایک لاکھ سے زائد کیس سامنے آگئے جبکہ 2ہزار 437 افراد جان کی بازی ہارگئے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 89 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہے اور 3 لاکھ 49 ہزار229 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ مہاراشٹر میں کورونا اموات کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز کرگئی ۔دہلی سمیت مختلف شہروں میں آج سے پابندیوں میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔ دہلی میں آج سے دوکانیں کھلنی شروع ہوگئی ہیں جبکہ پچاس فیصد مسافروں کےساتھ دہلی میں میٹرو کھول دی گئی ہے ۔ سنیما ،ہوٹل، بار،جم ،اسپا ،سیلون اگلے حکم تک بند رہیں گے ۔
دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 40 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 37 لاکھ44 ہزار29 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 70 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ 43 ہزار سے زائد ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- a day ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 39 minutes ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago








