ایپل نے صارفین کے لیے نیا آئی او ایس 15 متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملٹی ٹاسکنگ آئی او ایس 15 نئے فیچر، آپریٹنگ سسٹم اور فیس ٹائم میں بہتری کے ساتھ مزیئن ہے۔
ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم میں آئی پیڈ اور ایس پندرہ بھی شامل ہے۔ آئی او ایس 15 تھری ڈی آڈیو، پورٹریٹ موڈ اور بلر بیگ گراونڈ سے آراستہ ہے۔
آئی او ایس فیفٹین ویڈیو کانفرنس کے ساتھ زوم کا مقابلہ کرتا ہے۔ صارفین شیئر پلے کی نئی خصوصیت کے ذریعہ دوستوں کے ساتھ مشترکہ طور پر فلمیں اور من پسند میوزک بھی سن سکتے ہیں۔
اس سے قبل گوگل، ایپل اور مائیکروسافٹ نے مشترکہ طور پر ایک نئے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گوگل کے براؤزر کروم، ایپل کے سفاری، مائیکرو سافٹ کے ایج اور موزیلا فائر فاکس کی ٹیمیں اپنے اپنے براؤزرز میں موجود ایکسٹینشنز میں بہتری لانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 18 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 17 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 17 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل






