Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3 روپے 75 پیسے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 4th 2024, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن  جاری

نیپرا نے  بجلی کی قیمتیوں میں  ایک بار پھراضافہ کردیا گیا ۔ 
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 3 روپے 75 پیسے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ 
نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں  حالیہ اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا، جو صارفین کے بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کیا جائے گا۔ 
صارفین کے لیے بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ماہ کے لیے ہو گا۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 22 منٹ قبل
Advertisement