فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 15th 2024, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جہلم شہر میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے میں 2 گروپوں کے درمیان تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقع کی تفتیش شروع کر دی۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق تنازع کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
دہشت گرد ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 16 گھنٹے قبل
لاہور: اٹارنی جنرل ہاؤس ریڈ کیس، ایس پی کینٹ عہدے سے فارغ
- 2 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 16 گھنٹے قبل

ہولناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 16 گھنٹے قبل
افسوسناک خبر: پاکستانی شوبزدنیا ایک قیمتی ستارے سے محروم ہو گئی
- 2 دن قبل

جناح اسپتال میں مبینہ غفلت، مریض جان سے گیا
- 2 دن قبل

پر اسرار موت، نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
- 2 دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 21 گھنٹے قبل
کپتان کا لاپتا پالتو کتا آخرمل ہی گیا
- 21 گھنٹے قبل

ارشد ندیم کی شاندار واپسی، ایک اور بڑی کامیابی حاصل
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



