یہ دیکھ کر گاڑی میں بیٹھی ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب نے پریشان حال شخص کو اپنے پاس بلا کر شہری کا مسئلہ سنا اور اسے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 2 2024، 4:59 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لاہور کے دورے کے دوران ایک شخص نے ان کی گاڑی روک لی اور کہا کہ مار دو مگر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بارش کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ایسے ہی ایک دورے کے دوران ایک فریادی ان کی گاڑی کے آگے آگیا اور محافظوں سے کہنے لگا کہ جان سے ماردو لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
یہ دیکھ کر گاڑی میں بیٹھی ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب نے پریشان حال شخص کو اپنے پاس بلا کر شہری کا مسئلہ سنا اور اسے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد وزیراعلیٰ کا قافلہ آگے روانہ ہوگیا۔

ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کی تو کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں، ٹرمپ کی وارننگ
- 2 گھنٹے قبل

آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا
- 18 گھنٹے قبل

سوات میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، المناک حادثے میں 7 سیاح جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ایران کا اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی حملہ
- 18 منٹ قبل

مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ،امریکا نے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملے کر دیئے
- 2 گھنٹے قبل

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

بنوں میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
- 13 منٹ قبل

امریکی حملے سے ایران اسرائیل کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائے گا، انتونیو گوتریس
- 2 گھنٹے قبل

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
- 14 گھنٹے قبل

ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی ، جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
- 18 گھنٹے قبل

امریکی حملہ افسوسناک، اشتعال انگیز اور دور رس نتائج کا حامل ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل

ایران کی امریکی وحشیانہ حملے کی مذمت، جوہری صنعت کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات