آج بدھ کے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرچکا ہے


کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ 100 انڈیکس 550 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔
آج بدھ کے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرچکا ہے۔کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 460 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 80 ہزار 94 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے دوران اب تک 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور انڈیکس 80 ہزار 103 پر جا پہنچا ہے۔یاد رہےکہ نئے مالی سال کے ابتدائی دو روز میں 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھا۔
گزشتہ روز بھی کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں 728 پوائنٹس اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79552 پوائنٹس پر بند ہوا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago






