ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث کافی مشہور تھیں

شائع شدہ a year ago پر Jul 5th 2024, 11:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں۔
ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث کافی مشہور تھیں۔
ناہید انصاری شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں اور بہت مہذب اور نرم بولنے والی خاتون تصور کی جاتی تھیں۔ ناہید انصاری کے انتقال کی افسوسناک خبر مشہور پاکستانی اینکر اور میزبان سدرہ اقبال نے شیئر کی۔
شیف ناہید انصاری کی نماز جنازہ کے انتظامات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نماز جنازہ 5 جولائی 2024 کو بعد نماز عشاء فیز 6، خیابان اتحاد، ڈی ایچ اے میں واقع مسجد عائشہ میں ادا کی جائے گی۔ جبکہ تدفین کا عمل ڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستان میں کیا جائے گا۔
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 18 گھنٹے قبل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج
- 21 گھنٹے قبل

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 21 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 16 گھنٹے قبل

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 16 گھنٹے قبل
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری
- 30 منٹ قبل

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 19 گھنٹے قبل
اسلام آباد: خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
- 33 منٹ قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 20 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے














