Advertisement
پاکستان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کےلئے تحریک کا آغاز ہو چکا، مشیر اطلاعات کےپی

اس تحریک کا اختتام جعلی اور غاصب حکومت کے خاتمے پر ہوگا، بیرسٹر سیف

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 5 2024، 11:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کےلئے تحریک کا آغاز ہو چکا، مشیر اطلاعات کےپی

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک کا اغاز ہو چکا ہے اور اس تحریک کی قیادت علی امین گنڈا پور کررہے ہیں، اس تحریک کا اختتام جعلی اور غاصب حکومت کے خاتمے پر ہوگا۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان خصوصا خواتین پر مظالم کا حساب لیا جائے گا، پی ٹی آئی آج مانسہرہ میں سیاسی میدان سجائے گی، پی ٹی آئی کارکنان تحریک میں شرکت کرنے کے لیے قافلوں میں مانسہرہ پہنچ رہے ہیں جبکہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سیمت دیگر پارٹی رہنما جلسے سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ مانسہرہ کے بعد کل پی ٹی آئی اسلام آباد ترنول میں بڑا سیاسی میدان سجائیگی، دونوں جگہ پر عوام کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر ہوگا جس کو دیکھ کر فارم 47 والے حکمرانوں کی نیندیں اڑ جائیں گی۔

Advertisement
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • ایک دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • ایک دن قبل
Advertisement