میزورم :دنیا کے سب سے بڑے کنبہ کے سربراہ ہندوستان کی ریاست میزورم میں انتقال کر گئے ۔

تفیصلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے کنبے کی سربراہی کرنے والے زیونا چنا کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے زیونا چنا نے اپنے پیچھے 38بیویاں 89بچے اور 36 پوتے چھوڑےہیں۔
خاندانی زرائع کے مطابق زیونا چنا کی (بکتاؤنگ تلنگوم) اپنے گھر میں اتوار کے روز طبعیت ناساز ہوئی جس کے باعث ان کو ہسپتال لےجایا گیا تاہم وہ جانبر نہیں ہو سکے،لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ کیا واقعی ہی زیونا چنا دنیا کے سب سے بڑے قبیلے کے سربراہ ہیں ،کیوںکہ کئی اور لوگ بھی ہیں جو اس اعزاز کا دعویٰ کرتے ہیں۔
زیونا چنا 1945میں پیدا ہوئےتھے۔ ان کا کنبہ چار منزلہ مکان میں ایک ساتھ رہتا ہے جس میں لگ بھگ سو کمرے ہیں، یہ گھر سیاحوں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، جو ہر سال سینکڑوں سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتاہے۔

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا
- 5 hours ago

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
- 5 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 3 hours ago

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے
- 3 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- an hour ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 2 hours ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 2 hours ago

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
- 6 hours ago

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین آج سے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، وزارت مذہبی امور
- 6 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 3 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 3 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- an hour ago