Advertisement

نیٹو سربراہ نے چین کیخلاف سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا

برسلز: نیٹو سربراہ نے اجلاس کے آغاز میں ہی چین کیخلاف سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   برسلز میں نیٹوممالک کے سربراہان کا اجلاس شروع ہوا ، نیٹو سربراہ نے اجلاس کے آغاز میں ہی چین کیخلاف سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔

نیٹو سربراہ  نے کہا کہ  چین کے سبب سکیورٹی کو پہنچنے والے بڑھتے نقصانات پر بات کی جائے۔ نیٹو سربراہ کی چین کیساتھ سرد جنگ کے آغاز کی تردید،مغربی طاقتیں اور   چین نئی سرد جنگ میں نہیں جارہے۔

یہ امریکی صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد نیٹو کی پہلی میٹنگ ہے۔

نیٹو  30 یوروپی اور شمالی امریکہ کے ممالک کے مابین ایک طاقتور سیاسی اور فوجی اتحاد ہے۔ یہ کمیونسٹ توسیع کے خطرے کے جواب میں دوسری جنگ عظیم کے بعد قائم کیا گیا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
Advertisement